فہمِ قرآن کا آسان ترین راستہ
روزانہ قرآن پاک سمجھیے — اپنی آسان اور پسندیدہ رفتار کے ساتھ
ڈاکٹر اسرار احمدؒ کے آسان اردو ترجمہ اور مختصر تفسیری نکات کے ساتھ، جو آپ کی روزمرہ مصروفیت کو ملحوظِ خاطر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔
اپنا پلان منتخب کریںاپنا روزانہ کا ریڈنگ پلان سیٹ کریں
روزانہ کی آیات منتخب کریں، نیچے فوری طور پر اتنی ہی آیات تلاوت کے لیے شو ہو جائیں گی
تخمینہ برائے تکمیلی دورانیہ
5.7 سال (2,079 دن)
روزانہ 3 آیات پڑھنے سے پورا قرآن پاک باآسانی مکمل ہو جائے گا۔
بارک اللہ
آیات نمبر 1 تا 3 (کل: 3 آیات)
قرآن پاک کی آیات لوڈ ہو رہی ہیں...
قرآن پاک کے بنیادی حقائق
قرآن مجید کی ساخت اور اعداد و شمار کی مختصر جھلک
114
کل سورتیں
86 مکی / 28 مدنی سورتیں
6,236
کل آیات
بشمول بسم اللہ ترتیبِ عثمانی
30
کل پاراجات
تلاوت کی آسانی کے لیے تقسیم
540
کل رکوعات
موضوعاتی تقسیم برائے نماز و تلاوت